Monday, September 19, 2022

Tokyo (NNI) A Japanese company has developed the world's first flying bike.

Tokyo (NNI) A Japanese company has developed the world's first flying bike.

According to media reports, this hover bike can fly for 40 minutes at a speed of 62 miles per hour. The CEO of the company said. That I feel like I'm 15 and look like I'm riding my bike in Star Wars. He had seen the bike during an auto show, or should we say fly-tested it. The bike has already been put up for sale in Japan, while the company's CEO said that one of its The version is planned to go on sale in the US in 2023. The price of the motorcycle is 770 thousand dollars which is a huge amount.

Tokyo (NNI) A Japanese company has developed the world's first flying bike.

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کی ایک کمپنی نے دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل کو تیار کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ہوور بائیک 40 منٹ تک 62 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرسکتی ہے۔کمپنی کے سی ای او کا کہناتھا کہ میں خود کو 15 سال کا محسوس کر رہا ہوں اور ایسا لگ رہا ہے جیسے میں اسٹار وارز میں اپنی بائیک پر سفر کر رہا ہوں۔ انہوں نے ایک آٹو شو کے دوران موٹر سائیکل کو چلا کر دیکھا تھا بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ اڑا کر ٹیسٹ کیا تھا۔یہ موٹرسائیکل پہلے ہی جاپان میں فروخت کے لیے پیش کی جاچکی ہے جبکہ کمپنی کے سی ای او نے بتایا کہ اس کے ایک ورژن کو امریکا میں 2023 میں فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔موٹرسائیکل کی قیمت 7 لاکھ 70 ہزار ڈالرز ہے جو کہ ایک بھاری رقم ہے۔